مہمند اور دیامیر بھاشا ڈیم کی فنانسنگ کے لیے گرین یورو بانڈز کا اجراء

اسلام آباد: مہمند ڈیم اور دیامیر بھاشا ڈیم کی فنانسنگ کے لیے حکومتِ پاکستان نے پاکستان کے پہلے گرین یورو (انڈس بانڈز) کا اجراء کردیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

بانڈز سے تقریباً 50 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کے حصول کا ہدف رکھا گیا ہے۔

بانڈز میں دنیا کے بڑے مالیاتی اداروں نے دلچسپی ظاہر کی ہے جو کہ پاکستان کی مستحکم مالی پوزیشن پر اعتماد کا اظہار ہے۔

گرین یورو بانڈز سے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں کی فنانسنگ کیلئے نئے راستے کھلیں گے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top