اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان آج سے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت کم لاگت کے ہاؤسنگ یونٹس کی فراہمی کا آغاز کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے دیہاڑی دار اور مزدور طبقے میں رہائشی فلیٹس اور مکانات کی تقسیم کی جائے گی۔
سینیٹر فیصل جاوید خان کی ٹویٹ کے مطابق اسلام آباد کے زون فائیو میں ہزار سے زائد فلیٹ اور 500 مکانات کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔
وزیرِ اعظم آج ہی مزید 1500 فلیٹس کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔