وزیرِ اعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، سی پیک پر کام مزید تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے پیر کے روز چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی جس میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر کام مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وزیرِ اعظم نے ملاقات میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبوں سے نہ صرف پاکستان میں بلکہ پورے خطے میں معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہورہے ہیں۔

وزیرِ اعظم نے پاکستان اور چین کی مثالی دوستی کو سراہا اور سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ کیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top