پراپرٹی مارگیج کی اجازت کے لیے درکار دستاویزات

image (287)

پراپرٹی مارگیج کی اجازت کے لیے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں:

پلاٹ کی صورت میں:
سی ڈی اے سے جاری شدہ سائٹ پلان کی کاپی درکار ہوگی۔

گھر یا تعمیر شدہ پراپرٹی کی صورت میں:
سی ڈی اے کے ساتھ کنوینس یا لیز ڈیڈ درکار ہوگی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔