حکومتی و نجی سیکٹر کی نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کو 189 احاطوں کی پیشکش
Posted On مارچ 17, 2021
0
14 Views
0 
اسلام آباد: پبلک اور پرائیوٹ سیکٹرز نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام (این پی ایچ پی) کے تحت 189 ایسی جگہوں کی نشاندہی کردی ہے جہاں ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر ہوسکتی ہے۔
ان احاطوں میں 57 جگہوں کی پرائیویٹ سیکٹر نے نشاندہی کی ہے جہاں ایک لاکھ سے زائد ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر ہوسکتی ہے۔
یاد رہے کہ حکومت نے پانچ سالوں میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا ارادہ کر رکھا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Trending Now
پاکستان میں پانچ مرلہ گھر کی اوسط تعمیراتی لاگت
اپریل 25, 2022
گھر کے لیونگ روم کو جاذبِ نظر کیسے بنایا جائے؟
اپریل 26, 2022