پنجاب حکومت نے لاہور میں صنعتی منصوبے کے لیے زرعی اراضی کے استعمال کی اجازت دے دی

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور شہر میں چینی کمپنی کے 25 ارب روپے کے صنعتی منصوبے کی تعمیر کے لیے زرعی اراضی کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

چینی کمپنی نے رواں سال مئی میں ایک درخواست کے ذریعے پنجاب حکومت سے استدعا کی تھی کہ بیدیاں روڈ پر موضع پنڈوکی میں واقع 450 کنال زرعی اراضی انہیں صنعتی منصوبے کی تعمیر کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دی جائے۔

لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے چینی کمپنی سے کمرشلائزیشن فیس کی مد میں 3 کروڑ 10 لاکھ روپے وصول کرنے کے بعد زرعی اراضی کو صنعتی مقاصد کے لیے استعمال کی اجازت دے دی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top