پنجاب حکومت نے سمال انڈسٹریز کے لیے اراضی مختص کر دی

punjab government action plan for small industry

لاہور: پنجاب حکومت نے  صنعتوں کے فروغ کے لیے 10 ہزار ایکڑ  اراضی مختص کر دی ہے۔ اس اراضی پر 9 صنعتی مراکز قائم ہوں گے۔ چھو ٹی  صنعتوں کے لیے گوجرانوالہ میں 150 اور وزیر آباد میں 63 ایکڑ اراضی فراہم کر دی گئی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 ایک بیان میں  وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ صنعتی  ترقی اور بے روزگاری کا خاتمہ لازمی ہے۔ اس سلسلے میں  اسپیشل اکنامک زونز کے قیام کے لیے  کاوشیں کی جائیں گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں  غیر ملکی  سرمایہ کاری ہو رہی ہے۔ 6 غیر ملکی اداروں کی براہ راست سرمایہ کاری سے 6ہزار افراد کو  روزگار ملے گا۔ ٹیوٹا کمپنی  کے 7 ہزار گریجویٹس  کو بلا سود قرضے دے گی۔اس سلسلے میں  منڈی بہاوالدین میں 2 ارب سے پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی بنائیں گے۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top