پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ پیکج کے تحت 360 ارب روپے مختص کردیئے
Posted On جولائی 12, 2021
0
39 Views
1 
لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہ کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ پیکج کے تحت 360 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ حکومت صوبے کے پسماندہ علاقوں کی حالت تبدیل کرنے کے لئے کوشاں ہے۔
انہوں نے کہا حکومت نے کامیابی سے وزیر آباد میں کارڈیالوجی یونٹ کا قیام کردیا ہے جس پر 3.5 ارب روپے کی لاگت آئی اور ابھی تک 6 لاکھ 50 ہزار مریضوں کا کامیاب علاج ہوچکا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Trending Now
پاکستان میں پانچ مرلہ گھر کی اوسط تعمیراتی لاگت
اپریل 25, 2022
گھر کے لیونگ روم کو جاذبِ نظر کیسے بنایا جائے؟
اپریل 26, 2022