قائدِ اعظم بزنس پارک کو اقتصادی زون کے ماڈل پر تیار کیا جائے گا، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ قائدِ اعظم بزنس پارک کو اقتصادی زون کے ماڈل پر تیار کیا جا رہا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُن کا کہنا تھا کہ اس پراجیکٹ کے لیے بجلی اور پانی سمیت تمام ضروریات کا بندوبست یقینی بنایا جا رہا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ صوبے میں کاٹیج بزنس ہاؤسنگ کانسیپٹ پر بھی کام جاری ہے جس سے صوبے میں کاروباری خواتین اور معاشی خودمختاری کا فروغ ہوگا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top