ایکسپریس وے پر قائد کی یادگار کا افتتاح 23 مارچ کو کیا جائے گا

اسلام آباد: اسلام آباد ایکسپریس وے پر قائد اعظم محمد علی جناح کی یادگار کا افتتاح 23 مارچ کو کیا جائے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس سے قبل یہاں 2005 میں قائد کی یادگار نصب کی گئی تھی جو کہ پچھلے سال اگست میں شدید بارش کی وجہ سے خراب ہوگئی تھی۔

سی ڈی اے نے 59 ملین کی رقم سے اب یہاں ایک نئی یادگار کی تعمیر کی ہے جسے مشہور ڈیزائنر جمال شاہ نے ڈیزائن کیا ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top