رانی باغ کی بحالی نو کا منصوبہ نجی شعبے کو تفویض کرنے کی تمام تیاریاں مکمل

حیدرآباد: صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں واقع تاریخی روثہ رانی باغ کی بحالی نو کا منصوبہ نجی شعبے کو تفویض کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کی لی گئی ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس پیش رفت کا بنیادی مقصد رانی باغ کو جلد از جلد فعال بناتے ہوئے عوام کو تفریحی مواقع کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

مجموعی طور پر 58 ایکڑ پر محیط رانی باغ میں چڑیا گھر، فن لینڈ، گراؤنڈ، تھیٹر حال اور دیگر تفریحی مقامات شامل ہیں۔ عوام کا صوبائی حکومت سے یہ دیرینہ مطالبہ رہا ہے کہ رانی باغ اور چڑیا گھر کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات اٹھائے جائیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top