راوی شہر منصوبے پر آئندہ دو ماہ میں تعمیراتی سرگرمیاں شروع ہو جائیں گی: سی ای او  رُوڈا

لاہور: راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (رُوڈا) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران امین کا کہنا ہے کہ راوی کنارے عالمی معیار کا جدید شہر بسایا جا رہا ہے۔ منصوبہ پر آئندہ دوماہ کے دوران تعمیراتی سرگرمیاں شروع ہو جائیں گی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تین سے چار سال میں نئے شہر کے خدوخال واضح ہوجائیں گے جبکہ منصوبے کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا گیا ہے اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو بھی مذکورہ منصوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ منصوبے کو تین مراحل میں تعمیر کیا جائے گا۔ واسا کی طرف سے 3 واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منظور ہوچکے جبکہ دبئی اور سنگا پور کی طرز کے اس نئے شہر کو پرانے لاہور سے ملانے کیلئے ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ ترین نظام بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top