راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ شہر کی تقدیر بدل دے گا: کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی: کمیشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ پراجیکٹ شہر کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہوگا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُن کا کہنا تھا اس منصوبے سے نہ صرف شہر کے دیرینہ ٹریفک مسائل کا حل ہوگا بلکہ اس سے شہر کی تصویر قدرے بہتر ہوگی۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہاں 8 اقتصادی زونز بنائے جائیں گے اور دسمبر 2023 تک اس کی تکمیل کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top