راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ، اراضی کے مالکان کو 130 ملین روپے کی ادائیگی کردی گئی

راولپنڈی: کمیشنر راولپنڈی (ر) محمد محمود نے پیر کے روز یہ اعلان کیا کہ راولپنڈی رنگ روڈ کے 32 کلومیٹر کے احاطے کے مالکان کو 130 ملین روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُن کا کہنا تھا کہ ریوینیو ڈیپارٹمنٹ کو ہر ہفتہ 100 ملین روپے کی ادائیگی کرنے کا ٹارگٹ دیا گیا ہے۔

اُنہوں نے یہ اعلانات کمیشنر آفس میں منعقد رنگ روڈ پراجیکٹ کی میٹنگ میں کیے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top