کوئٹہ کے ترقیاتی پروگرام کے لیے 24.5 ارب روپے مختص

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کی خوبصورتی اور اسے جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے کوئٹہ کے ترقیاتی پروگرام کے لیے 24.5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ مذکورہ پروگرام میں مختلف شاہراہوں کی توسیع، نکاسی آب کا مربوط نظام، اسٹریٹ لائٹس، پیدل چلنے والوں کے لیے راہداریوں کی تعمیر اور شہر کی خوبصورتی کی بحالی کے منصوبے شامل ہیں۔

حکام کے مطابق 7.6 کلومیٹر طویل سریاب روڈ کے توسیعی منصوبے کے لیے حکومت نے 50 لاکھ روپے جبکہ پرنس روڈ کی تعمیر کے لیے 781 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top