روپیہ ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Posted On مارچ 3, 2021
0
26 Views
1 
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ گزشتہ ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت منگل کے روز 157.84 روپے ریکارڈ ہوئی۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں اضافہ ملک میں ڈالر کی آمد کے اضافے اور اخراج میں کمی کے باعث دیکھا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Trending Now
پاکستان میں پانچ مرلہ گھر کی اوسط تعمیراتی لاگت
اپریل 25, 2022
گھر کے لیونگ روم کو جاذبِ نظر کیسے بنایا جائے؟
اپریل 26, 2022