روپیہ مستحکم – ایک روز میں ڈالر کی قدر میں 9 روپے 58 پیسے کی کمی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے قسط کی فراہمی کے امکانات روشن ہو گئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

جولائی میں تجارتی خسارے میں تقریبا 2 ارب ڈالر کمی کی خبروں نے روپے کو مستحکم کرنا شروع کر دیا۔

صرف ایک روز میں پاکستانی روپے کی قدر میں 9 روپے 58 پیسہ کا اضافہ ہوا۔

انٹر بینک میں  ڈالر 238.38 سے گر کر 228.8 پر بند ہوا۔

اگست میں آئل کی ادائیگیوں میں نمایاں کمی اور دوست ممالک سے وعدوں کی تکمیل کے بعد روپے پر چھائے بے یقینی کے بادل مزید چھٹ جائیں گے۔

مرکزی ببنک پہلے ہی پیش گوئی کر چکا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی عارضی ہے اور آنے والے دنوں میں روپے کی قدر میں اضافے کے روشن امکانات موجود ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top