اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 275 ملین ڈالر اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ذخائر میں پچھلے ہفتے 275 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

IMARAT Downtown

Islamabad’s emerging city centre

Register Now

اضافے کے بعد کُل ذخائر 13.3 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے ہیں۔

سینٹرل بینک نے تاحال ذخائر میں اضافے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

IMARAT Downtown

Best Offers Islamabad’s emerging city
centre
Register Now
Scroll to Top
Scroll to Top