اسٹیٹ بینک کے برآمدات بڑھانے کے لیے اقدامات

کراچی: برآمدات میں اضافے کے لیے اسٹیٹ بینک نے برآمد کنندگان کو یہ اجازت دے دی ہے کہ وہ برآمدات کا کچھ حصہ اپنے اسپیشل فارن کرنسی اکاؤنٹ (ایس ایف سی اے) میں رکھ سکتے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ان اکاؤنٹس سے فنڈز مگر کچھ مخصوص مقاصد کے لیے ہی استعمال ہوسکیں گے جس کی فہرست اسٹیٹ بینک نے بڑھا دی ہے۔

برآمد کنندگان ایس ایف سی اے سے پیمنٹ پروموشن، مارکیٹنگ، اشتہارات، برانڈ بلڈنگ، کاپی رائٹس، ڈرگ ریجسٹریشن اور لائسنس فیس کے ضمن میں کر سکتے ہیں۔

اس تبدیلی سے ایکسپورٹرز اب بیرونی زمین پر اپنے پراڈکٹ اور برانڈ کا فروغ کر سکتے ہیں جس سے اُن کا کاروبار اور ملکی زر مبادلہ بڑھے گا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top