پنجاب کیلئے 25.85 ارب کے متعدد منصوبے منظور

لاہور: پنجاب پروونشل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (پی ڈی ڈبلیو پی) نے 25.854 ارب روپے کی لاگت سے 3 ڈیویلپمنٹ پراجیکٹس کی منظوری دے دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق یہ منظوری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیئرمین عبداللہ خان سنبل کی زیرِ صدارت ایک اجلاس میں دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ کے مین کیریج وے کی منظوری دی گئی جس پر 23.606 ارب روپے کی لاگت آئیگی۔

علاوہ ازیں عیدگاہ چوک سے رشید آباد چوک تک سڑک کی تعمیر و توسیع کی بھی منظوری دی گئی جس پر 999 ملین روپے کی لاگت آئیگی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top