ایس ای سی پی نے آر ای آئی ٹی قوانین میں ترمیم کے لیے پبلک کنسلٹیشن کا عمل شروع کردیا

اسلام آباد: سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (آر ای آئی ٹی) قوانین میں ترامیم کے لیے پبلک کنسلٹیشن کا عمل شروع کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

مجوزہ ترامیم کا مقصد ملک میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو آر ای آئی ٹی ماڈل کے ذریعے باقاعدہ بنانا ہے۔

جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق یہ قدم کاروبار میں آسانی اور ملک میں ریئل اسٹیٹ کے ماحول کی بہتری کے لیے ہے۔

اس کا مقصد یہ بھی ہے کہ ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر مبنی ایک بہتر انفراسٹرکچر کا قیام کیا جا سکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top