سندھ حکومت کا کراچی میں پراپرٹی سروے کرانے کا فیصلہ

کراچی: حکومتِ سندھ نے کراچی میں پراپرٹی سروے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ ٹیکس بیس بڑھانے اور مزید لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے کیا گیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتِ سندھ فلحال سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے کراچی، حیدر آباد، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد اور لاڑکانہ سے پراپرٹی ٹیکس وصول کرتی ہے۔

گزشتہ مالی سال میں کراچی سے 1.5 ارب، حیدر آباد 77.3 ملین، میرپور خاص سے 11.19 ملین، شہید بینظیر آباد سے 10.24 ملین اور لاڑکانہ سے 23.47 ملین پراپرٹی ٹیکس وصول کیا گیا۔

رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ میں کراچی سے 120 ملین پراپرٹی ٹیکس وصول کیا گیا۔

کراچی میں آخری پراپرٹی سروے 2001 میں کیا گیا تھا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top