ہاؤسنگ فنانس میں ریکارڈ 36 فیصد اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ اینڈ کنسٹرکشن فنانس میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اسٹیٹ بینک نے پاکستان بینکرز ایسوسیشن کے ساتھ ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں ہاؤسنگ فنانس اور معاشی نمو کے لیے اپنے کیے گئے اقدامات پر بات کی گئی۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ بینکوں کا ہاؤسنگ فنانس پورٹ فولیو بڑھ رہا ہے۔ جون 2020 میں بینکوں کا پورٹ فولیو 148 ارب تھا جو کہ مارچ 2021 میں 202 ارب ڈالر ہوگیا ہے۔

بقول اسٹیٹ بینک یہ پچھلے سال میں 54 ارب کا یعنی 36 فیصد اضافہ ہے جو کہ رواں معاشی سال کے پہلے 3 کوارٹرز میں دیکھا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top