heavy rain

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 5 لاکھ سے زائد جانور ہلاک

اگست 23, 2022

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے صوبے بلوچستان میں اب تک 5 لاکھ سے زائد جانور ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ انسانی اموات کی تعداد بھی زیادہ ہے۔ حالیہ مون سون کی شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کی بدولت بلوچستان میں لاکھوں جانور ہلاک اور[...]

کراچی اور لاہور میں موسلادھار بارش، شمالی علاقہ جات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

اگست 22, 2022

محکمہ موسمیات کے مطابق 23 اور 24 اگست بروز منگل اور بدھ کراچی اور لاہور میں موسلادھار بارش اور شمالی علاقہ جات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ جبکہ بلوچستان کے جنوب اور شمال مشرقی علاقوں میں ہلکی بارش اور بعض مقامات پرموسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔  [...]

طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر بدھ سے اتوار کے دوران اسلام آباد، لاہور اور پشاور میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

جولائی 27, 2022

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک میں حالیہ مون سون بارشوں کے سبب نئے اسپیل کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، فیصل آباد، لاہور اور گوجرانوالہ میں 27 جولائی بروز بدھ سے 31 جولائی بروز اتوار تک طوفانی بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ[...]

کمرشل عمارت کی چھت گِرنے سے قبل انتباہی آثار اور علامات

مئی 30, 2022

کسی بھی شہر میں تعمیر شدہ کمرشل مقامات عوامی اور تجارتی سرگرمیوں کی آماجگاہ ہوتے ہیں۔ انفرادی اور ذاتی مصروفیات سے لے کر کاروباری سرگرمیوں سے جُڑی ضروریات اور مختلف امور کی انجام دہی کے پیشِ نظر کمرشل مقامات کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ فائیو سٹار اور تھری سٹار ہوٹل[...]