rupee

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 88 پیسے کا اضافہ

اگست 17, 2022

اسلام آباد: مرکزی بینک کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 0.46 فیصد کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 214 روپے 88 پیسے میں فروخت ہو رہا تھا ۔ معاشی ماہرین کے[...]

روپے کے استحکام کے لئے فارکس مارکیٹ میں مداخلت کرتے رہیں گے، گورنر اسٹیٹ بنک

اگست 15, 2022

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضٰی سید کا کہنا ہے کہ روپے پر دباؤ کی صورت میں مرکزی بنک ماضی میں اپنا کردار ادا کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔ حالیہ انٹرویو میں گورنر اسٹیٹ بینک نے فارکس مارکیٹ میں مرکزی بنک کی مداخلت  کا بھرپور[...]

اگست کے دو ہفتوں میں روپے کی قدر میں 9.77 فیصد کا تاریخی اضافہ

اگست 12, 2022

کراچی: رواں ماہ کے پہلے دو ہفتوں میں روپے کی قدر میں 9.77 فیصد کا تاریخی اضافہ، ڈالر 215 روپے 49 پیسے کا ہو گیا۔ اگست شروع ہوتے ہی جیسے روپیہ کی آزادی اور استحکام کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ انٹر بنک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر تقریباً 240[...]

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر دو روپے تیرہ پیسے گر گیا

اگست 10, 2022

اسلام آباد: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل استحکام کے بعد ڈالر کی قیمت میں دو روپے تیرہ پیسے کی کمی واقع ہو گئی۔ بین الاقوامی سیاست میں بدلتے حالات اور پاکستان پر دوست ممالک کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی[...]