آر ڈی اے کا ٹورزم ایکسپریس وے پراجیکٹ 2 سال میں مکمل کرنے كا اعلان

راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے 123 کلومیٹر طویل ٹورزم ایکسپریس وے پر كام 2 سال میں مکمل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

چیئرمین آر ڈی اے طارق محمود مرتضیٰ کے مطابق پراجیکٹ کی ابتدائی اسٹڈی مکمل کرلی گئی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی کُل لاگت 4.5 ارب روپے ہوگی جس میں سے ابتدائی طور پر 1.5 ارب روپے جاری کردیئے گئے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہ ایک پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ ہے جس کی منظوری وزیرِ اعظم عمران خان نے دی ہے تاکہ خطے میں سیاحتی سرگرمیوں کا فروغ ہوسکے۔

مزید برآں، اُن کا کہنا تھا کہ اس سڑک کے دونوں اطراف پر کمرشل عمارات، پارکوں اور تعلیمی اداروں کا قیام کیا جائیگا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More

2 thoughts on “آر ڈی اے کا ٹورزم ایکسپریس وے پراجیکٹ 2 سال میں مکمل کرنے كا اعلان”

  1. Hello,
    Thank you for getting in touch with us. We will update our readers as soon as we get authentic information regarding this topic. For more real estate related content, subscribe to the Graana blog.

Comments are closed.

Scroll to Top
Scroll to Top