ٹویوٹا انڈس کمپنی نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے 20ملین کی رقم جمع کروا دی

importance of water

کراچی: دیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لیے ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے وزیر اعطم پاکستان کو 20 ملین روپے کا چیک پیش کردیا۔ کمپنی نے اکتوبر 2018 میں ڈیموں کی تعمیر کے لیے 100 ملین روپے دینے کا وعدہ کیا تھا۔ یہ رقم 5 سال میں دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں یہ دوسرا چیک ہے جو وزیر اعظم کو پیش کیا گیا۔ اس کے علاوہ اس موقع پر شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کے لیے بھی 5اعشاریہ7ملین روپے کا چیک پیش کیا گیا ۔دونو ں چیک انڈس موٹرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی اصغر جمالی نے وزیر اعطم کو پیش کیے ۔

About Maham Tahir

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔