دسمبر 2022 تک 1604 میگاواٹ کے دو ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی تکمیل کا اعلان

اسلام آباد: پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) نے وزیرِ توانائی محمد حماد اظہر کو آگاہ کیا کہ دسمبر 2022 تک 1604 میگاواٹ کے دو ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی تکمیل کردی جائے گی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

منیجنگ ڈائریکٹر پی پی آئی بی شاہ جہان مرزا کا کہنا تھا کہ ان دو منصوبوں سے سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا ہوگی۔

اُن کا کہنا تھا کہ کروٹ آئی پی پی سے 720 میگاواٹ جبکہ سوکی کناری سے 884 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top