واپڈا کی زیرِ نگرانی 100 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری

لاہور: واٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے تحت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں 100 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبے جاری ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

واپڈا کے جاری کردہ بیان کے مطابق منصوبے زراعت، سیلابی صورتحال کے تدارک اور ہائڈرو پاور سے متعلق ہیں۔

علاوہ ازیں دیامیر بھاشا ڈیم، مہمند ڈیم، داسو ڈیم اور تربیلا ڈیم کی توسیع پر بھی کام جاری ہے۔

واپڈا کی رپورٹ کے مطابق ہیلتھ کیئر، تعلیم اور انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کے منصوبوں پر بھی کام ہورہاہے ہے جس سے پسماندہ علاقوں اور وہاں کے باسیوں کا فائدہ مقصود ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top