نوکنڈی تا مشخیل سڑک کی تعمیر پر کام شروع کردیا گیا
Posted On مئی 24, 2021
0
37 Views
4 
اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اتوار کے روز یہ اعلان کیا کہ نوکنڈی تا مشخیل سڑک کی تعمیر پر کام شروع کردیا گیا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ اس روڈ کی کُل لمبائی 108 کلومیٹر ہوگی اور اس سڑک سے ایران تک ایک موثر ٹریڈ روٹ وجود میں آئے گا۔
اُن کا کہنا تھا کہ 200 کلومیٹر مشخیل تا پنجگور روڈ کے ڈیزائن پر بھی کام جاری ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Trending Now
پاکستان میں پانچ مرلہ گھر کی اوسط تعمیراتی لاگت
اپریل 25, 2022
گھر کے لیونگ روم کو جاذبِ نظر کیسے بنایا جائے؟
اپریل 26, 2022