راولپنڈی: دوچھہ ڈیم پر کام کا آغا ذ کر دیا گیا ہے۔ منصوبے کی تکمیل سے ضلع راولپنڈی میں پانی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔منصوبے کے لیے حکومت پنجاب نے 5 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔ ڈیم 1200 ایکڑ کے رقبے پر مشتمل ہو گا۔ڈیم کے تعمیراتی کام کی تکمیل کے لیے 2 سال کی مدت رکھی گئی ہے۔ دوچھہ ڈیم سے روزانہ کی بنیاد پر 25 ملین گیلن سپلائی کیا جائے گا۔
دوچھہ ڈیم پر کام کا آغاز کر دیا گیا۔
