ساہیوال تا سمندری ایکسپریس وے کا قیام جلد کیا جائے گا، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ساہیوال تا سمندری ایکسپریس وے پر کام جلد شروع کیا جائے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے کہا کہ اس موٹروے سے ساہیوال کو لاہور کراچی موٹروے کے ساتھ جوڑا جائے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں اگلے اینول ڈیویلپمنٹ پروگرام میں 9 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top