جون 2019 کے دوران بینک ڈپازٹس میں 11 فیصد اضافہ 

bank investment

جون 2019 کے دوران بینک ڈپازٹس میں 11 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ  ماہ  کے دوران مجموعی طور پر ڈپازٹس کا حجم 12 کھرب سے بھی زیادہ رہا۔ جو کہ 12 ماہ  میں ریکارڈ  کیا گیا سب سے زیادہ ڈپازٹ ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

بینکوں کے ڈپازٹس میں اضافے کی بڑی وجہ شرح سود میں اضافہ اور بینکوں کی اس سلسلے میں مو ثر پالیسیز ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق  ڈپاذٹس میں  بھر پور اضافے  کے باوجود جون 2019 میں گزشتہ سال کے مقابلے کمرشل بینکوں  کی جانب سے قرضوں کی فراہمی میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ جنوری 2019 کے دوران قرضوں کی فراہمی میں بھی تقریباً 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top