سی پیک میں دیگر ممالک کی شرکت پر پاکستان اور چین کی باہمی رضامندی
اگست 2, 2022
بیجنگ/اسلام آباد: چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین سی پیک میں دیگر ممالک کی شرکت پر اتفاق اور باہمی رضامندی پائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے سی پیک کے تمام منصوبوں کو محفوظ، ہموار اور اعلیٰ[...]