گرانہ اور پائڈ کے تعاون سے ریئل اسٹیٹ اکنامکس کورس کا پہلا بیچ کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا
جولائی 22, 2022
اسلام آباد: گرانہ ڈاٹ کام اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس (پائڈ) کے مشترکہ تعاون سے ریئل اسٹیٹ اکنامکس کورس کی پہلی نشست کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچ گئی جس میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں دلچسپی رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی تھی۔ گرانہ ڈاٹ کام اور پاکستان[...]