Mass Transit

سی پیک سے پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی

نومبر 6, 2020

بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کی طرف سے اعلان سامنے آیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان میں 7 سال میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ وانگ وینگن اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دے رہے تھے کہ جس میں اُنہوں نے کہا[...]

حکومت کا ریلوے اسٹیشنز کی بحالی کے لیے 50 ملین روپے مختص کرنے کا فیصلہ

ستمبر 21, 2020

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام سے 50 ملین روپے مُلک بھر کے ریلوے اسٹیشنز کی اپگریڈیشن اور بحالی کے لیے مختص کر دیے ہیں۔ ریلویز کی رینویشن کا فیصلہ سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 2018 میں کیا تھا اور اب تک چھے مختلف ریلوے اسٹیشنز کی[...]

سی ڈی ڈبلیو پی نے 16.1 ارب کے منصوبوں کی منظوری دے دی

اگست 7, 2020

اسلام آباد: سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے جمعرات کے روز 4 پراجیکٹس کی منظوری دے دی جن کی لاگت 16.1 ارب روپے ہوگی اور اس کے ساتھ 44.2 ارب کے 2 مزید منصوبوں کی سمری قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کو ارسال کردی۔ یہ فیصلے پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی[...]

ایکنک نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی

اگست 6, 2020

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی ایکنک نے بدھ کے روز مین لائن ون ریلوئے ٹریک میں بہتری کی منظوری دے دی۔ اِس پراجیکٹ کی لاگت 1.137 کھرب روپے ہوگی۔ ایکنک نے دیگر تین ترقیاتی منصوبوں کی بھی منظوری دی جن کی لاگت 114 ارب روپے ہوگی۔ ایکنک[...]