اسلام آباد ماسٹر پلان کمیشن کی میٹنگ میں اہم تجاویز

Master plan commission discusses important recommendations

اسلام آباد:        اسلام آباد ماسٹر پلان نظر ثانی کمیشن کی میٹنگ میں اہم تجاویز اور سفارشات زیر غور آئیں۔ میٹنگ کی صدارت سی ڈی اے چیئرمین عامر علی احمد نے کی۔ جبکہ شرکاء میں خرم فرید برگت وائس چیئرمین پی سی اے ٹی پی، آرکیٹیکٹس سلیمان منصور، نوید اسلم، علی اصغر، نایاب حسن گردیزی، ممبر سی ڈی اے پلاننگ، ڈائریکٹر ماسٹر پلاننگ، ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول، ڈائریکٹر ریجنل پلاننگ اور دیگر عہدیداران شامل تھے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایک اور میٹنگ کے دوران درجہ ذیل نکات زیر بحث آئے

 

پرائویٹ سکولز کی رہائشی علاقوں سے منتقلی

سکول پلاٹ الاٹمنٹ کے طریقہ کار پر نظر ثانی

سکولز، داخل خارج، سکول رقبہ اور اداروں کا ڈیٹا بیس

سرکاری سکولز کے احاطوں میں شام کے وقت پرائویٹ سکولز چلانے کی تجویز

کمیش کی اگلی میٹنگ دو ہفتوں کے اندر ہوگی۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top