امارات گروپ نے اسلام آباد ڈاؤن ٹاؤن میں گرینڈ بازار کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
اگست 17, 2022
اعلیٰ شہرت کے حامل ڈویلپر اینڈ بلڈر امارات گروپ نے دورِ جدید کی طرزِ تعمیر اور ثقافتی رنگوں کو اپنے اندر سموئے اسلام آباد ڈاؤن ٹاؤن میں گرینڈ بازار کا باقاعدہ طور پر سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ امارات گروپ کا یہ منفرد پراجیکٹ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد نہ صرف[...]