مستقبل کی بلین ڈالرز یونی کون کمپنی امارات گروپ نے تیزی سے ترقی کرنے والے ادارے کے طور پر آئی سی سی آئی 2022 ایوارڈ اپنے نام کر لیا
جولائی 22, 2022
مستقبل کی بلین ڈالرز یونی کون کمپنی امارات گروپ کو تیزی سے ترقی کی منازل طے کرنے والے کاروباری ادارے کے طور پر تیسرے آئی سی سی آئی اچیومینٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ایوانِ صنعت و تجارت اسلام آباد کے زیرِ اہتمام آئی سی سی آئی 2022 ایوارڈ کی[...]