Economy

بڑھتی مہنگائی میں گھریلو بجٹ کیسے برقرار رکھیں؟

جون 10, 2022

پاکستانی معاشرے میں عام طور پر گھر میں رہنے والے تمام افراد میں سے ایک، دو یا زیادہ سے زیادہ تین افراد کمانے والے ہوتے ہیں جبکہ باقی تمام فیملی کا شمار کھانے والوں میں ہوتا ہے۔ یہ حقیقت وجہ بنتی ہے زیادہ اخراجات کی جس میں مہنگائی کا طوفان[...]

روشن اپنا گھر سکیم: گرانہ ڈاٹ کام، اسٹیٹ بینک کی دبئی میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی تقریب

اکتوبر 9, 2021

گرانہ ڈاٹ کام نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ہمراہ متحدہ عرب امارات میں روشن اپنا گھر اسکیم کے لانچ ایونٹ کا انعقاد کیا۔  تقریب دبئی کے اٹلانٹس ہوٹل میں ہوئی جس میں صدرِ پاکستان عارف علوی اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے خصوصی شرکت کی۔[...]

سی پیک سے پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی

نومبر 6, 2020

بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کی طرف سے اعلان سامنے آیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان میں 7 سال میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ وانگ وینگن اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دے رہے تھے کہ جس میں اُنہوں نے کہا[...]

ریئل اسٹیٹ میں ڈیجیٹلائزیشن، ٹرانزیکشن اور موثر پلاننگ سے معاشی فروغ ممکن ہے، گرانہ کا این سی سی میں موقف

اکتوبر 9, 2020

اسلام آباد: نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ کے اجلاس میں چیئرمین عمارت گروپ آف کمپنیز اور سی ای او گرانہ ڈاٹ کام شفیق اکبر کا کہنا تھا کہ ڈیٹا ڈیجیٹلائزیشن، ٹرانزیکشن ماڈل میں تبدیلی اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں موثر منصوبہ بندی سے مُلکی معیشت کو فروغ دینے میں مدد[...]

رواں سال ستمبر میں سیمنٹ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

اکتوبر 5, 2020

اسلام آباد: مُلک بھر میں رواں سال ستمبر کے مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اِس سال ستمبر میں سیمنٹ کی کُل فروخت 5.21 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال یعنی ستمبر 2019 میں 4.27 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز[...]

سی ڈی ڈبلیو پی نے 57.78 ارب کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

ستمبر 18, 2020

اسلام آباد: سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی جن کی لاگت 57.78 ارب روپے ہے۔ یہ منظوری ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان کے زیرِ صدارت اجلاس میں دی گئی۔ ان میں سے 4 منصوبے ایسے ہیں جن کی لاگت 12.25 ارب ہے جنہیں[...]

پاکستان اور چین کے مابین رشکئ اکنامک زون کے قیام کا معاہدہ آج ہوگا

ستمبر 14, 2020

اسلام آباد: سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے مابین رشکئ میں خصوصی اقتصادی زون کے قیام پر دستخط آج ہوں گے۔ دستخط وزیرِ اعظم ہاؤس میں منعقد ایک تقریب میں ہوں گے جس میں وفاقی وزراء، مختلف وزارتوں سے تعلق رکھنے والے افسران، کے پی حکومت کے نمائندگان،[...]

پنجاب میں اگلے ماہ 5 ترقیاتی سکیموں کا افتتاح

ستمبر 1, 2020

راولپنڈی: راولپنڈی انتظامیہ نے صوبے میں 5 ترقیاتی سکیموں کے افتتاح کی تیاری مکمل کر لی۔ افتتاح دو مختلف تقاریب میں وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے کیا جائے گا جب کہ اُن کی میزبانی وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان کریں گے۔ ان میں ایک 93 کنال پر[...]

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کے لیے فریم ورک معاہدہ تیار

اگست 26, 2020

اسلام آباد: چیرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ عاطف بُخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کو بڑھانے سے متعلق فریم ورک معاہدے پر دستخط سے خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کا آغاز ہوگا۔ وہ فریم ورک معاہدے سے متعلق مشاورتی فورم سے خطاب کررہے[...]

رواں سال جولائی میں 424 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ

اگست 25, 2020

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا کہ رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی میں مُلک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا اور کرنٹ اکاؤنٹ 424 ملین ڈالر کے سرپلس میں چلا گیا۔ اپنے بیان میں اُنہوں نے کہا کہ[...]