رواں سال ستمبر میں سیمنٹ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ
اکتوبر 5, 2020
اسلام آباد: مُلک بھر میں رواں سال ستمبر کے مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اِس سال ستمبر میں سیمنٹ کی کُل فروخت 5.21 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال یعنی ستمبر 2019 میں 4.27 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز[...]