Sustainable development

سی ڈی اے نے جائیدادوں کے ٹرانسفر لیٹرز کی پرنٹنگ کا نظام سینٹرلائزڈ کر دیا

جولائی 28, 2022

وفاقی ترقیاتی ادارہ کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) شہریوں کی جائیدادیں ٹرانسفر کرنے اور اس سے متعلقہ دیگر معاملات کو آسان بنانے میں کوشاں ہے اور اس حوالے سے شہریوں کی آسانی کے لیے ابتدائی طور پر اسٹیٹ منیجمنٹ ون کے شعبے میں ڈیل کیے جانے والے سیکٹرز کی[...]

گرانہ اور پائڈ کے تعاون سے ریئل اسٹیٹ اکنامکس کورس کا آغاز کر دیا گیا

جون 10, 2022

اسلام آباد: گرانہ ڈاٹ کام اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس (پائڈ)  کے مشترکہ تعاون سے ریئل اسٹیٹ اکنامکس کورس کی پہلی نشست گذشتہ روز منعقد ہوئی جس میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں دلچسپی رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ گرانہ ڈاٹ کام اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس (پائڈ)[...]

معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کی زندگیوں میں بدلاؤ اور نادار بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی – تعمیر سے تعلیم – ہمارا یقین دل سے

جون 7, 2022

بنیادی طور پر کسی بھی کام میں کامیابی کا انحصار آپ کے پختہ ارادے اور غیر متزلزل یقین پر ہوتا ہے۔ اسی یقین مگر دل سے کے تحت پاکستان کی اعلیٰ شہرت کے حامل بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز امارات گروپ اور ریئل اسٹیٹ مارکیٹنگ کمپنی گرانہ ڈاٹ کام نے جدت، معیار،[...]

امارات گروپ ‘تعمیر سے تعلیم’ مہم کی مدد سے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے کوشاں

جون 4, 2022

اسلام آباد: پاکستان میں اعلیٰ شہرت کی حامل رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ کمپنی گرانہ ڈاٹ کام نے معاشرے کے پسماندہ طبقات کی استعدادِکار بڑھانے کے لیے 'تعمیر سے تعلیم' کے نام سے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس کا بنیادی مقصد تعمیراتی شعبے کی مدد سے پائیدار ترقی کے اہداف[...]

پاکستان کی زرخیز زمین سے پیدا ہونے والے پھلوں کی مختلف اقسام

مئی 12, 2022

پاکستان نہ صرف قدرتی حُسن بلکہ اپنی زرخیز زمین کی وجہ سے بھی دنیا بھر میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھتا ہے۔ یہاں کی زرعی زمین ہر سال بین الاقوامی معیار کی فصلیں پیدا کرتی ہے جس سے قومی خزانے کی آمدن میں اضافہ کے ساتھ ملکی معیشت کا پہیہ[...]

سائیبیریا کے پرندوں کا مسکن: ضلع ٹھٹھہ میں واقع سیاحتی مقام کینجھر جھیل

مئی 7, 2022

پاکستان چار موسموں اور پھر عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے باوجود ہر موسم میں معتدل آب و ہوا کی دستیابی قدرت کی نعمتوں میں سے ایک ہے۔ سائبیریا دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جو انتہائی شدت کی خشک سردی کی وجہ سے اپنی ایک منفرد[...]

روشنیوں کے شہر کراچی میں قائم بین الاقوامی سفارت خانوں اور قونصلیٹ جنرلز کے دفاتر سے متعلق مفید معلومات

اپریل 26, 2022

اگر آپ بین الاقوامی سیاحت، کاروباری مقاصد، اعلیٰ تعلیم کے حصول یا پھر کسی مہلک مرض کے علاج کی غرض سے بیرونِ ملک سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کو لازمی طور پر اپنے یا گردو نواح کے ترقی یافتہ شہروں میں قائم بین الاقوامی سفارتخانوں، قونصلیٹ جنرلز کے[...]

پاکستان میں گاڑی کی رجسٹریشن کا طریقہ کار

اپریل 19, 2022

پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن قدرے مشکل عمل تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اس سارے عمل میں مختلف مراحل کے دوران سرکاری فیس اور ٹیکسز کی ادائیگی کے علاوہ کچھ اہم دستاویزات کا جمع کرانا بھی اس ساری کاروائی کا حصہ ہے۔ ان پیچیدگیوں کی وجہ سے اکثر لوگ اس[...]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سرمایہ کاری کے بدلتے رجحانات

اپریل 18, 2022

ذرا ایک سال پیچھے ماضی پر نظر دوڑائیں، ہر کوئی 2021 میں تیزی سے معاشی بحالی اور رومانوی موسمِ سرما کے لیے تیار تھا۔ یہ سال اپنے اختتامی دور میں دنیا بھر کے لیے کورونا کی وباء سے نجات کی نوید دے کر رخصت ہوا اور بلاشبہ یہ سب کورونا[...]

پورٹ قاسم میں کاروباری سرگرمیوں  کے حوالے سے مفید معلومات

اپریل 6, 2022

پورٹ قاسم جو کہ ماضی بعید میں محمد بن قاسم بندرگاہ کے نام سے بھی اپنی ایک منفرد پہچان رکھتی ہے، ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے جو ملکی معیشت میں کلیدی اہمیت کے حامل زرِ مبادلہ کے حصول میں سمندری راستے سے کُل تجارت کا 51 فیصد حصہ[...]