fever

موسمِ سرما میں حادثات سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر

اکتوبر 7, 2022

ہوا میں خنکی، ٹھنڈی ہوائیں اور روزانہ کم ہوتا درجہ حرارت سردی کی آمد کا اشارہ ہے۔ پاکستان کو اللہ رب العزت نے چار موسموں سے نوازا ہے۔ لہٰذا جون جولائی میں ملک کے میدانی حصوں میں شدید گرمی پڑتی ہے۔ اسی طرح پہاڑی اور دیگر شمالی علاقہ جات دسمبر[...]

ڈینگی سے بچاؤ کے لیے کونسے اقدامات ضروری؟

ستمبر 9, 2022

برسات کا موسم جہاں اپنے ساتھ بہت سی بارشیں، لوازمات اور خوشگوار موڈ لے کر آتا ہے، وہیں سیلاب سے لے کر مکھیاں، مچھر اور مختلف بیماریاں ساتھ لاتا ہے۔ جگہ، جگہ افزائش پاتے مچھر جب انسانوں پر حملہ آور ہوتے ہیں تو انہیں بخار، سر درد اور جسم درد[...]