rainfall

ستمبر 2022: سندھ اور بلوچستان میں معمول سے زائد بارشیں متوقع

اگست 31, 2022

اسلام آباد: اگلے ماہ ستمبر کے مہینے میں صوبہ سندھ اور بلوچستان میں معمول سے زائد بارشوں کی توقع ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق سندھ کے ساحلی علاقوں میں نصف ستمبر سے مون سون ہوائیں دوبارہ داخل ہونے کا خدشہ ہے۔ جبکہ اسی دوران ملک کے جنوبی حصے بھی دوبارہ[...]

سیلاب 2022: پیاز اور ٹماٹر کے درآمدی اجازت نامے 24 گھنٹے میں جاری کرنے کا فیصلہ

اگست 31, 2022

اسلام آباد: سندھ اور جنوبی پنجاب میں سیلاب کی وجہ سے پیاز اور ٹماٹر کی پیداوار میں کمی کے باعث  قیمتیں آسمان سے باتیں کرنی لگی ہیں۔ اس گھمبیر صورت حال کے پیش نظر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پیاز اور ٹماٹر کے درآمدی اجازت نامے ایک روز کے[...]

9999 پر میسج کریں اور سیلاب متاثرین کیلئے 10 روپے عطیہ کریں

اگست 26, 2022

حالیہ برس ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال سے پیش آنے والی تباہ کاریوں کے باعث سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے وزیراعظم کی جانب سے فلڈ ریلیف فنڈ 2022 قائم کیا گیا۔ جس میں ملکی اور بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے اپیل[...]

مزید بارشوں سے اسلام آباد، لاہور اور ملتان کے نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ

اگست 25, 2022

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق 25 اور 26 اگست بروز جمعرات اور جمعہ راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، ملتان، گوجرانوالہ، جنوب اور مشرقی بلوچستان میں بارش اور کہیں پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ جس سے نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ ہے۔   جبکہ خیبر پختونخواہ، پنجاب،ڪشمیر اور[...]

جمعرات سے لاہور اور اسلام آباد میں مون سون کا ایک نیا اسپیل داخل ہونے کو تیار

جولائی 26, 2022

جمعرات سے ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کی شدید ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہو رہا ہے جبکہ بدھ سے کراچی میں مون سون ہواؤں کی شدت میں کمی واقع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے میں ملک کے مختلف حصے ہلکی اور[...]