Urban Planning

سبز مقامات میں رہائش کی اہمیت اور افادیت

اگست 25, 2022

اس حقیقت سے انکار نہیں کہ قدرتی نعمتیں انسان اور اس کی صحت کے لیے خزانے کی مانند ہیں۔ اسی لیے یہ مشہورہے کہ ’تندرستی ہزار نعمت ہے‘ اور جان ہے تو جہان ہے‘۔ ہم انسانوں کا رہن سہن جتنا مشینی اور تیز تر ہو رہا ہے ہم گاہے بگاہے[...]

گرینڈ بازار، جدت اور ثقافت کا حسین امتزاج

اگست 5, 2022

دورِ جدید میں جہاں طرح طرح کے شاپنگ مالز کی تعمیرات جاری ہیں وہاں ثقافتی رنگوں کو اپنے اندر سمویا ہوا گرینڈ بازار آج لانچ کر دیا گیا۔ آئیے اس کی تفصیلات کے بارے میں آپ کو آگاہ کرتے ہیں۔ امارات گروپ کا یہ منفرد پراجیکٹ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد[...]

عام آدمی کے لیے اب گھر کی تعمیر ایک خواب: تعمیراتی لاگت میں گذشتہ تین ماہ میں 20 فیصد اضافہ

جولائی 25, 2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث تعمیراتی سامانے کی قیمتوں میں گذشتہ تین ماہ کے دوران 20 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سے عام آدمی کے لیے گھر کی تعمیر ایک مشکل عمل بن گیا ہے۔[...]

سیاحتی اعتبار سے جنت نظیر وادی ہنزہ میں رہائش کے لیے دستیاب 10 بہترین ہوٹل اور ریسٹورانٹس

مئی 11, 2022

حالیہ برسوں میں دنیا بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد نے سحر انگیز برف پوش پہاڑوں، سرسبز و شاداب میدانوں اور دریاؤں کے دلکش نیلے پانیوں کی جانب راغب ہوتے ہوئے پاکستان کے شمالی علاقہ جات بالخصوص وادیِ ہنزہ کا رخ کیا ہے جو کہ خوش آئند ہے۔ گیلپ[...]

پاکستان میں تیار کردہ مصنوعات کی تفصیلی فہرست

اپریل 6, 2022

بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ پاکستان میں کون سی اعلیٰ معیار کی مصنوعات مقامی طور پر تیار کی جاتی ہیں۔ آج کی اس تحریر میں ہم یہاں اپنے قارئین کے ساتھ پاکستان میں تیار ہونے والی اعلیٰ معیار کی مصنوعات سے متعلق انتہائی اہم معلومات کا تبادلہ کرنے جا[...]

نادرا میں فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کے حصول کا طریقہ کار

مارچ 26, 2022

فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ آپ کے خاندان کے افراد کا نادرا میں ریکارڈ کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ یہ سرٹیفیکیٹ دراصل آپ کے خاندان کے ارکان کو شناخت فراہم کرتا ہے۔ یاد رہے کہ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ عمومی طور پر بیرونِ ملک سفر اور ویزہ کے حصول کے حوالے سے غیر[...]

آئیڈیل ریزیڈینشل لوکیشن کی پہچان کیسے کی جائے؟

اکتوبر 28, 2021

آئیڈیل ریزیڈینشل علاقہ وہ ہوتا ہے جہاں ایک معیاری لائف اسٹائل کیلئے ضروری تمام سہولیات اُس ایک مخصوص احاطے میں دستیاب ہوں۔ انسان اگر صرف اپنی ذات کے لیے گھر ڈھونڈ رہا ہو تو اس کی ترجیحات الگ جبکہ اپنی فیملی کے لیے گھر تلاش کررہا ہو تو اس کی[...]

گھر کی ڈیزائننگ میں کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

اکتوبر 3, 2021

انسان کی رہائشگاہ چونکہ اس کی شخصیت کا بہترین تعارف ہوتی ہے لہٰذا اپنے مکان کی ظاہری صورت کے بارے میں ہر شخص فکرمند ہوتا ہے۔ انگریزی کی ایک مشہور کہاوت جس کو اگر اردو میں لکھا جائے تو کچھ یوں بنتی ہے کہ انسان کا پہلا تاثر ہی آخری[...]

شہروں میں اوپن اسپیسز کی اہمیت اور افادیت

ستمبر 18, 2021

ہمارے شہر بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے خوب پھیلاؤ کا شکار ہیں۔ لوگ بہتر روزگار اور معیارِ زندگی کے مواقع ڈھونڈتے شہری علاقوں کا رُخ کرتے ہیں تاکہ وسائل کے گرد گھومتے اس دور میں سر اُٹھا کر چلنا ممکن ہوسکے۔ یوں ہمارے شہر اپنے دِلوں میں انواع و[...]

کُچھ گرین کاریڈورز کے بارے میں

ستمبر 14, 2021

پاکستان کو اگر بہتر شہر دینے ہیں تو روایتی اربن پلاننگ کے نظام میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لانا ہوں گی۔ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات ہمارے دروازے پر محوِ دستک ہیں اور ہم ہیں کہ اُس کو اپنے آستانے سے دور کرنے کیلئے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کررہے۔ انگریزی کا[...]