Architecture & Art

ایک اچھے آرکیٹیکٹ کی پہچان کیا ہے؟

اگست 4, 2022

کسی بھی شعبے سے منسلک افراد کی پہچان ان کے کام کی مہارت سے ہوتی ہے۔ کام کرنے کے انداز و اطوار اسے باقی ساتھی ماہرین سے منفرد بناتے ہیں۔ اور وہ اپنے شعبے میں ایک نمایاں مقام حاصل کرتا ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہر[...]

کمرے میں موجود ستون یا شہتیر کو کیسے چُھپایا جائے؟

اگست 2, 2022

تعمیرات میں اکثر چھت یا دیواروں کی مضبوطی اور سہارے کے لیے شہتیر اور ستون تعمیر کیے جاتے ہیں۔ لیکن یہ شہتیر اور ستون اکثر و بیشتر گھر والوں کے پسندیدہ نہیں ہوتے۔ کیونکہ وہ دیکھنے میں اچھے نظر نہیں آتے اور کمرے میں ایک اضافی تعمیر کی طرح دکھائی[...]

پاکستان کی 6 بڑی مساجد اور ان کا تاریخی پسِ منظر

جولائی 19, 2022

پاکستان کا فنِ تعمیر دنیا بھر میں منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ آج کے بلاگ میں ہم آپ کو پاکستان کی 6 بڑی مساجد کے بارے میں دلچسپ معلومات فراہم کریں گے۔ یہ وہ مساجد ہیں جو ملک کا اثاثہ ہونے کے ساتھ ساتھ ملک میں بین الاقوامی سیاحت کو فروغ[...]

لاہور کے 13 دروازے اور ان کی تاریخ

جولائی 15, 2022

شہرِ لاہور ایک تاریخی شہر ہے جو صدیوں پہلے دریائے راوی کے کنارے تعمیر کیا گیا۔ آج ہم اس کے 13 تاریخی دروازوں سے متعلق آپ کو اہم معلومات فراہم کریں گے۔ لاہور جو کہ پنجاب کی ثقافت کے مختلف رنگ لیے اپنی مثال آپ ہے، تاریخی حوالے سے بھی[...]

رہائشی منصوبوں میں کمیونٹی سینٹرز کی اہمیت و افادیت

جون 29, 2022

کسی بھی رہائشی منصوبے میں قائم کمیونٹی سینٹر وہاں کے رہائشی افراد کو قریب لانے اور باہمی اتفاق و محبت پیدا کرنے کا باعث بنتا ہے۔ اس کے ساتھ پراپرٹی کی قدروقیمت میں بھی اضافے کا باعث بنتا ہے۔ آج کے بلاگ میں ہم آپ کو اس حوالے سے اہم[...]

فولڈنگ ڈورز کی اقسام، فوائد اور نقصانات

جون 22, 2022

گھر کی تعمیر میں سب سے زیادہ اہمیت حاصل کرنے والی اشیاء میں دروازوں کا نام آتا ہے جو ہماری آمدورفت کا ذریعہ ہوتے ہیں اور سب سے زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں۔ اسی لیے ان کی ساخت، ڈیزائن اور طرز پر بہت غور و فکر کیا جاتا ہے۔ پرانے[...]

پاکستان میں گھر کی طرزِ تعمیر کے عمومی انداز کونسے ہیں؟

جون 8, 2022

گھر جو انسان کے وجود سے آباد ہے، جہاں زندگی مسکراتی ہے اور وجود پنپتے ہیں۔ جسے محنت، لگن، امیدوں اور خواہشوں سے تعمیر کیا جاتا ہے۔ ہر دور کا انسان اپنے زمانے کے سب سے پسندیدہ اور مقبول انداز میں گھر کی تعمیر کا خواہاں ہوتا ہے۔ زمانہ قدیم[...]

کمرشل انٹیریئر ڈیزائن کی اقسام اور کچھ اہم تجاویز

مئی 24, 2022

تعمیرات میں انٹیریئر ڈیزائننگ کی بات کی جائے تو گھروں اور ذاتی نوعیت کے مقامات میں پسند کے اسٹائلز اور ڈیزائنز کو اپنایا جا سکتا ہے لیکن ایسی تجارتی جگہیں جن کا براہِ راست تعلق آپ کے کاروبار، اس کی ترقی اور مثبت نتائج سے ہو، وہاں کچھ مخصوص انداز[...]

فنونِ لطیفہ کے رنگ بکھیرتی پاکستان کی آرٹ گیلریاں

مئی 1, 2022

صدیوں پر محیط فنونِ لطیفہ کی تاریخ ثقافت، تہذیب، روایات اور عقیدوں پر سفر کرتی برصغیر سے پاکستان میں وارد ہوئی اور ہمیں اس میں ناقابلِ فراموش فن دیکھنے کو ملا۔ پاکستان میں فنونِ لطیفہ سے متعلق مصوری اور مجسمہ سازی کی ایک بھرپور تاریخ موجود ہے۔ روایتی طور پر[...]

لکڑی کے نئے دروازوں اور فرنیچر کو کیسے پالش کیا جائے؟

اپریل 8, 2022

کسی بھی گھر کی تکمیل میں لکڑی ایک اہم جزو کی حیثیت رکھتی ہے۔ فرنیچر کسی بھی مٹیریل کا بنا ہو لیکن دروازے، الماریاں، میز اور کرسیاں زیادہ تر لکڑی کے  ہی پسند کیے جاتے ہیں۔ ایک بڑھئی لکڑی کی کانٹ چھانٹ اور تراشنے کے بعد اسے مخلتف شکلوں میں[...]