CPEC updates

سی پیک سے پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی

نومبر 6, 2020

بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کی طرف سے اعلان سامنے آیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان میں 7 سال میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ وانگ وینگن اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دے رہے تھے کہ جس میں اُنہوں نے کہا[...]

پاکستان اور چین کے مابین رشکئ اکنامک زون کے قیام کا معاہدہ آج ہوگا

ستمبر 14, 2020

اسلام آباد: سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے مابین رشکئ میں خصوصی اقتصادی زون کے قیام پر دستخط آج ہوں گے۔ دستخط وزیرِ اعظم ہاؤس میں منعقد ایک تقریب میں ہوں گے جس میں وفاقی وزراء، مختلف وزارتوں سے تعلق رکھنے والے افسران، کے پی حکومت کے نمائندگان،[...]

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کے لیے فریم ورک معاہدہ تیار

اگست 26, 2020

اسلام آباد: چیرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ عاطف بُخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کو بڑھانے سے متعلق فریم ورک معاہدے پر دستخط سے خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کا آغاز ہوگا۔ وہ فریم ورک معاہدے سے متعلق مشاورتی فورم سے خطاب کررہے[...]

ایکنک نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی

اگست 6, 2020

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی ایکنک نے بدھ کے روز مین لائن ون ریلوئے ٹریک میں بہتری کی منظوری دے دی۔ اِس پراجیکٹ کی لاگت 1.137 کھرب روپے ہوگی۔ ایکنک نے دیگر تین ترقیاتی منصوبوں کی بھی منظوری دی جن کی لاگت 114 ارب روپے ہوگی۔ ایکنک[...]

بلوچستان حکومت کا سات سیاحتی مقامات بنانے کا اعلان

جولائی 27, 2020

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے سات مقامات تیار کرنے کا اعلان کردیا جس کے لیے ایک ارب کی رقم مختص کردی گئی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ قدم صوبے میں اور[...]
Tax relief given to Gwadar Port

پاکستان نے گوادر پورٹ، فری زون کے لئے ٹیکس ریلیف کی منظوری دے دی

اکتوبر 7, 2019

اسلام آباد:           وزیر اعظم عمران خان کے چین روانگی سے ایک روز قبل ، وفاقی کابینہ نے گوادر پورٹ اور گوادر فری زون کے لئے ٹیکس مراعات کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے کے لئے قانون سازی میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے ، اور[...]
27 projects to be lauched under CPEC this year

اس سال سی پیک کے تحت 27 ترقیاتی پراجیکٹس شروع کیئے جایئنگے

اکتوبر 4, 2019

اسلام آباد:      سی پیک کی تعمیر اپنے دوسرے فیز میں داخل ہو چکی ہے جس میں صنعتی و زرعی پراجیکٹس ، گوادر پورٹ، اور علاقے کی سماجی اور معاشی ترقی پر توجہ دی جایئگی۔ اس سلسلے میں  27نئے پراجیکٹس شروع کیئے جایئنگے۔ چینی تجزیہ کاروں کے مطابق دونوں[...]