Decoration

گھر کی سجاوٹ میں بچت اور اخراجات کن آئٹمز پر کریں؟

نومبر 24, 2022

موسم کی تبدیلی ہو یا سجاوٹ کا انداز پرانا ہو چکا ہو۔ ایک ہی سٹائل سے بوریت ہو جائے یا رنگوں کا امتزاج نیا نہ رہے۔ اسے تبدیل کرکے نئے ٹرینڈ اور طور طریقوں کے مطابق ڈھالنا پرانے وقتوں سے چلا آ رہا ہے۔ گویا گھر کی سجاوٹ کامرحلہ کبھی[...]

کم خرچ میں شاہانہ انداز گھر کیسے ممکن؟

اکتوبر 31, 2022

مہنگائی، بیروزگاری اور مستقل غیر یقینی کے باعث ہر فرد کم سے کم خرچ میں گزارا کرنے کی تگ و دو میں مصروف ہے۔ متوسط طبقے کے لیے آج کل ضروریاتِ زندگی پورا کرنا جہاں مشکل ترین امر ہے۔ وہیں سفید پوشی قائم رکھنا بھی ضروری ہے۔ تاہم، امورِ خانہ[...]

ہوم آفس قائم کرنے کے لیے کارآمد تجاویز

اکتوبر 20, 2022

تیزی سے ترقی کرتے دور نے ہمارے معمولات کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ ڈیجیٹل دور کی گہرائیوں میں ڈوبے دنیا کے باسی میلوں دور بیٹھ کر محض انگلیوں کی جنبش سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے کاروباری اور پیشہ ورانہ طریقۂ[...]

سال میں ایک بار کیے جانے والے گھر کے اہم کام کونسے ہیں؟

ستمبر 19, 2022

 گھر کھانے پینے، آرام کرنے اور مہمانوں کی آمد سے لے کر جب مرضی آنے اور چلے جانے جیسی مختلف سرگرمیاں اپنے اندر سموئے ہوتا ہے۔ ہم روز مرہ روٹین سے تھک جاتے ہیں۔ خواتین امورِ خانہ داری سے منسلک تمام کام سر انجام دیتی ہیں۔ اور ان کے بقول[...]

کیا گھر کا نیا بیرونی دروازہ پراپرٹی کی اہمیت بڑھا دیتا ہے؟

اگست 23, 2022

افراتفری کے اس دور میں ہر شخص منٹوں اور سیکنڈوں میں اپنا ہر کام نبٹانا چاہتا ہے۔ کسی بھی چیز کی ظاہری اور بیرونی حالت ہمیں سیکنڈز میں متاثر کرتی ہے۔ جبکہ اس کی اندرونی مضبوطی اور پائیداری کی جانچ بعد کے مراحل پر منحصر ہے۔ اگرچہ گاڑی کی ظاہری[...]

مون سون سیزن میں گھر کی سجاوٹ اور اس کے اثرات

اگست 11, 2022

کہتے ہیں دل کا موسم اچھا ہو تو سب ہی سیزن اچھے لگتے ہیں۔  یہ بھی حقیقت ہے کہ باہر کا موسم مزاج بدلنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن وہ کون سا موسم ہے جس سے متاثر ہو کر آپ اپنے ارد گرد کے ماحول کو رنگوں اور[...]

کمرے میں موجود ستون یا شہتیر کو کیسے چُھپایا جائے؟

اگست 2, 2022

تعمیرات میں اکثر چھت یا دیواروں کی مضبوطی اور سہارے کے لیے شہتیر اور ستون تعمیر کیے جاتے ہیں۔ لیکن یہ شہتیر اور ستون اکثر و بیشتر گھر والوں کے پسندیدہ نہیں ہوتے۔ کیونکہ وہ دیکھنے میں اچھے نظر نہیں آتے اور کمرے میں ایک اضافی تعمیر کی طرح دکھائی[...]

بار بی کیو پارٹی کے اہتمام کیلئے کچھ دلچسپ تجاویز

جولائی 11, 2022

موسمِ گرما اپنے عروج پر ہے اور عید قربان کی آمد ہے۔ تمام مسلمانانِ دین سنتِ ابراہیمی کے مطابق اپنے گھروں میں قربانی کا مقدس فریضہ انجام دے رہے ہیں۔ ایسے میں تمام دوست احباب اور رشتہ دار آپس میں ملتے جلتے ہیں اور ایک دوسرے کے لیے روایتی دعوت[...]

ماربل سے تعمیر شدہ سیڑھیوں کے فوائد و نقصانات

جولائی 6, 2022

گھر کے اندرونی حصے کی سیڑھیاں اگر جاذبِ نظر ہوں تو پورے گھر کا منظر یکسر پُرکشش دکھائی دیتا ہے۔ ایسے میں ماربل اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے اور اس سے بنی تعمیرات بھی منفرد دکھائی دیتی ہیں۔ آج کے بلاگ میں ہم آپ کو ماربل سے تعمیر شدہ[...]

سیکیورٹی کیمروں کو خفیہ کیسے رکھا جائے؟

جولائی 1, 2022

جان و مال کی حفاظت ہر انسان کا اولین حق ہے اور دنیا بھر کے لوگ اپنے گھر اور خاندان سے لے کر اپنی ان تمام قیمتی اشیا کے لیے حفاظتی اقدامات اپناتے ہیں جو انھیں عزیز ہوتے ہیں۔ قدیم زمانوں سے گزشتہ دہائیوں تک بھاری بھرکم دروازوں سے لے[...]