Tourism

ترکی کی سیر سے متعلق دلچسپ معلومات

جولائی 29, 2022

ترکی دنیا کا وہ تاریخی ملک ہے جس کی سیر کے لیے دنیا بھر کے افراد یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ آج کے بلاگ میں ہم آپ کو ترکی کی سیر سے متعلق دلچسپ اور اہم معلومات فراہم کریں گے۔ ہر ملک اپنی ایک الگ ثقافت الگ رنگ لیے ہوئے[...]

شمالی علاقہ جات کی سیر پہ جانے والوں کے لیے کچھ تجاویز

جون 17, 2022

شدید گرمی کا موسم، لوڈ شیڈنگ، مہنگائی، غصہ اور بے بسی یہ سب مل کر آپ کے وہ دن بھی خراب کرتے ہیں جو آپ آرام، سکون اور خوشی سے گزارنا چاہتے ہیں۔ مسلسل مصروف ترین اوقاتِ کار آپ کی کارکردگی کے گراف کو تیزی سے نیچے لاتے ہیں۔ تفریح[...]

بہاولپور کے 10 تاریخی مقامات کی سیر

اپریل 27, 2022

پاکستان کے علاقے جنوبی پنجاب کا شہر بہاولپور تاریخی اعتبار سے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ آج کے بلاگ میں ہم آپ کو بہاولپور کے 10 تاریخی مقامات کی سیر کرائیں گے جس سے آپ کو اندازہ ہو گا کہ تاریخی اعتبار سے جنوبی پنجاب کسی سے کم نہیں۔ بہاولپور[...]

پشاور، ایک تاریخی و ثقافتی شہر

اپریل 25, 2022

پشاور کی تاریخ صدیوں پُرانی ہے۔ یہ شہر اپنے تاریخی مقامات اور ثقافت کے اعتبار سے دنیا بھر میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ آج کے بلاگ میں ہم آپ کو شہرِ پشاور کی تاریخ و ثقافت سے متعلق دلچسپ معلومات فراہم کریں گے جسے جاننے کے بعد آپ[...]

پاکستان کی 10 خطرناک ترین سڑکیں

اپریل 7, 2022

کہا جاتا ہے کہ راستے منزل کا پتہ دیتے ہیں اور اس بات سے بھی انکار ممکن نہیں کہ پُر خطر راستے ایک حسین اور خوبصورت منزل کی پیشگوئی کرتے ہیں۔ زندگی میں سفری ضروریات کے دوران انسان کو ایک سے دوسری جگہ جانے کے مواقع کئی بار پیش آتے[...]

جنوبی پنجاب کے منفرد پہاڑی مقام فورٹ منرو کی سیر

اپریل 4, 2022

کہتے ہیں کہ حُسن دیکھنے والے کی آںکھ میں ہوتا ہے۔ لیکن بات کی جائے اگر زمینی حُسن کی تو پاکستان نے اپنے خوبصورت، دلفریب، سرسبز و شاداب اور منفرد سیاحتی مقامات کی بدولت سب کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات دنیا بھر میں قدرتی[...]

پہاڑی علاقے میں گھر خریدنے کے فوائد و نقصانات

مارچ 31, 2022

شہروں میں بسنے والے لوگ جب پہاڑی علاقوں کی سیر کو جاتے ہیں تو ان میں سے اکثر کا دِل کرتا ہے کہ وہیں رہائش پذیر ہو جائیں۔ اگر آپ حقیقت میں ایسا کرنے کا سوچ رہے ہیں تو فی الحال رُک جائیے اور پہلے یہ بلاگ پڑھ لیجئے۔ آج[...]

روشنیوں کا شہر کراچی، اِک گوہرِ نایاب

مارچ 17, 2022

سورج کی پہلی کرن کے ساتھ پھیلتی روشنی، انگڑائی لیتی ہوائیں، ساحل پر اُڑتے پرندے، دور کہیں بیچ سمندر چلتی کشتی اور اس سے پھینکا جانے والا جال، سرگوشیوں سے باتوں میں بدلتی لہریں، اونٹ کی گردن میں ہلکورے لیتی گھنٹی کی نرم آوازیں، اور ٹریفک کی دبی دبی آواز[...]

لاہور کا شالیمار باغ مغلیہ فنِ تعمیر کی ایک لازوال داستان

مارچ 9, 2022

شالیمار باغ کے نام سے متعلق کئی باتیں مشہور ہیں۔ تاریخ کے جھروکوں میں یہ بات زباں زدِ عام ہے کہ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے اس باغ کا نام کچھ اور رکھا تھا تاہم لوگوں نے اسے شالیمار باغ کے نام سے پکارنا شروع کر دیا۔ تاریخ دان بتاتے[...]

نمکین سرزمین کی میٹھی سیر: دنیا میں نمک کے ذخائر کا دوسرا بڑا احاطہ، کھیوڑہ مائنز

مارچ 8, 2022

ضلع جہلم میں واقع کھیوڑہ سالٹ مائن اسلام آباد سے تقریباً 165 کلومیٹر اور لاہور سے 245 کلومیٹر دُور ہے۔ کوہستان نمک کا یہ سلسلہ بیگن والا (جہلم) سے کالا باغ تک پھیلا ہوا ہے۔ کروڑوں سال پرانے کیمبرین عہد کے حجری آثار سنبھالے دُنیا کے دُوسرے بڑے نمک کے[...]